• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نو پارکنگ کی خلاف ورزی پر219 گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے چالان

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)راولپنڈی ٹریفک پولیس نےخصوصی آپریشن کے دوران 219 وہیکلز کیخلاف نو پارکنگ کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی کی۔آر پی او سہیل حبیب تاجک کے احکامات کی روشنی میں ٹریفک پولیس نے لیاقت روڈ، سٹی صدر روڈ اور مری روڈ پر غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 219گاڑیوں اورموٹرسائیکلوںکیخلاف قانونی کارروائی کی ۔
تازہ ترین