• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سے دبئی جانے والے مسافر سے منشیات برآمد ،گرفتار کر لیا گیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)اے ایس ایف نے ائیرپورٹ پر کوئٹہ سے دبئی جانے والے غیر ملکی باشندے سے منشیات برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ۔اے ایس ایف ذرائع کے مطابق منگل کو کوئٹہ سے دبئی جانے والے نائیجیرین مسافر سے دوران چیکنگ جسم میں بندے کیپسولز سے 7 سو گرام ہیروین برآمد ہونے پر گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔
تازہ ترین