• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول وین میں سی این جی سلینڈرزلگانے پرپابندی عائد

پشاور (لیڈی رپورٹر) پشاورکی ضلعی انتظامیہ نے شہربھرمیں سکول وین میں سی این جی سلینڈرز لگانے پرپابندی عائدکردی ہے اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنرپشاورعلی محمداصغرنے سکول کی گاڑیوںمیں سی این جی سلینڈرسے متعلق دفعہ 144بھی نافذکردی ہے اعلامیہ کے مطابق پورے پشاورمیں سکول ٹرانسپورٹ میں سی این جی سلینڈراورکٹس کے استعمال پرمکمل پابندی ہوگی شہرکے بیشترسکولوںکی ٹرانسپورٹ ناکارہ ہوچکی ہیں جس میں سینکڑوںکی تعدادمیں بچے سفرکرتے ہیں جوکہ کسی بھی وقت بڑے حادثے کاسبب بن سکتی ہے لہذاپشاورکی ضلعی انتظامیہ نے ہے ۔
تازہ ترین