• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل منیجر آئی سی سی اور ماجد خان بھی اسٹیڈیم میں موجود رہے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی کے جنرل منیجر کرکٹ جیف ایلا ڈائز پاکستان اور سری لنکا کا ٹیسٹ دیکھنے دو دن کے لئے اسلام آباد میں ہیں۔ پنڈی ٹیسٹ کے موقع پر سابق کپتان ماجد خان بھی مہمانوں میں شامل تھے۔ماجد خان اور جاوید میاں داد کے درمیان اسٹیڈیم میں طویل نشست رہی۔
تازہ ترین