• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا مواخذہ،امریکی ہائوس عدالتی کمیٹی کا آج ووٹ کا امکان

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ہائوس کی عدالتی کمیٹی کی جانب سے توقع کی جارہی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف آج (جمعرات کو)مواخذے کے آرٹیکل کیلئے ووٹ کی توقع کی جارہی ہے،دوسری جانب مینموتھ یونیورسٹی میں کیے گئے ایک سروے میں سامنے آیا ہے کہ 45فیصد امریکی عوام چاہتی ہے کہ امریکی صدر کا مواخذہ ہونا چاہیے جبکہ 50فیصد امریکی عوام نہیں چاہتی کہ ٹرمپ کا مواخذہ ہو۔
تازہ ترین