اسلام آباد( رانا غلام قادر ) شہباز حکومت کو معاشی کامیابی مل گئی،وفاقی حکومت نےمالی سال 2025۔26 کاسالانہ مہنگائی ہدف حاصل کرلیا۔ ختم ہونےوالے مالی سال میں سالانہ مہنگائی 7.05 فیصد رہی جبکہ حکومت نےمہنگائی کا ہدف 7.5فیصد مقرر کیا تھا ۔