اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وزارت خزانہ نےوفاقی ترقیاتی بجٹ جاری کرنےکی حکمت عملی مرتب کرلی ۔ترقیاتی بجٹ کی حکمت عملی کامراسلہ تمام وزارتوں، ڈویژنز اوردیگر اداروں کوارسال ، مراسلے کے مطا بق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 15فیصد ترقیاتی بجٹ جاری کیاجائےگا۔