• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بونیر، فائرنگ سے جماعت اسلامی کے ضلعی رہنماءجاں بحق 5 زخمی

بونیر(نمائندہ جنگ) سٹی پولیس سٹیشن سواڑی کے نواحی علاقہ چینہ گاوں میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ،معمولی تکرارپر فائرنگ سے جماعت اسلامی کے ضلعی رہنماءجاں بحق5افرادزخمی ہو گئے،نورالا مین موقع پر ہلاک،2زخمی تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردی گئیں، دوزخمیوں کو تشویشناک حالت میں سوات اور پشاور منتقل کر دیا گیا ، ،ملزم کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ زخمی اظہار الحق ولد شمس الحق نے پولیس کو رپورٹ درج کرائی۔
تازہ ترین