• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،طالبعلم کی درخواست ضمانت منظور

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)خصوصی عدالت برائے انسداد ہشت گردی نمبر1کے جج شہباز علی پراچہ نے تھانہ منڈی بہاؤ الدین کے مقدمہ پوسٹ گریجویٹ کالج کے پرنسپل کو دھمکی آمیز خط لکھنے والے ایف اے کے طالبعلم غلام عباس کی درخواست ضمانت قبول کر کے ملزم کو ضمانت پر رہا کر دیا۔
تازہ ترین