• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامونکی بار میں داخل ہونیوالے پولیس اہلکار کو نشانِ عبرت بنادینگے، ہڑتال نہ کرنیوالے وکیل پر جرمانہ کرینگے ، جنرل سیکرٹری بار

کامونکی (نامہ نگار) تحصیل بار ایسوسی ایشن کامونکی کے جنرل سیکرٹری چودھری نصر اللہ چیمہ نے کہا ہے کہ آج سے وکلاءکی ہڑتال ہوگی اور بار میں پولیس اہلکاروں کا داخلہ بھی بند کردیا گیا ہے۔ کوئی پولیس والا بار میں داخل ہوگا اسے نشانِ عبرت بنا دیا جائیگا اور جو وکیل ہڑتال نہیں کرے گا اسے دس ہزار روپے جرمانہ کرنے کے ساتھ اس کی بار کی رکنیت بھی ختم کردی جائے گی۔
تازہ ترین