• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عراقی نژاد امریکی خلاباز کی خلا سے لی گئی بغداد کی تصویر نے دھوم مچادی

بغداد (جنگ نیوز)عراقی نژاد امریکی خلاباز کی خلا سے لی گئی بغداد کی تصویر نے دھوم مچادی،امریکا کی ایک خاتون خلاباز جیسیکا میر نے فضاء سے آبائی شہر اور بغداد کے دارالحکومت بغداد کی تصاویر جاری کی ہیں۔ بغداد میں اس کی دلچسپی کی وجہ اس کے والدین کا اس شہرسے ہونا ہے۔ رات کے وقت کی ایک تصویر کے کیپشن میں اس نے لکھا ہے کہ ʼمیرے والد نے اپنا سفر بغداد سے شروع کیا۔ یہ شہر میری جائے پیدائش اور میر خاندان کا آبائی شہر ہے۔ برسوں قبل ہم نے یہ شہر چھوڑ دیا۔ شب بغیر بغداد۔
تازہ ترین