• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹر یکٹ ملا زمین کی کمیٹی کو جلد سفا رشا ت پیش کر نے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر و ڈا ئر یکٹر جنرل پا رکس اینڈ ہا رٹیکلچر اتھا رٹی ملتان عامر خٹک نے کنٹر یکٹ ملا زمین کے لئے بنائی گئی کمیٹی کو جلد از جلد سفا رشا ت پیش کر نے کی ہدایت کر دی ۔ انہوں نے کہا کہ ادارے کے تما م مسا ئل حل کر نے کے لئے کو شا ں ہیں۔آ فیسران اور ملا زمین ایما نداری اور محنت سے ذمہ داریا ں سر انجام دیں۔دفتر ی امور کو کسی صورت التوا ء کا شکار نہ کرے۔تما م معاملات کو جلد ازجلد نمٹا ئے۔ گل دائو دی کی نما ئش سے ملتان کے عوام کو بھر پو ر تفریح کا مو قع ملے گا۔دیگر مو سمی پھو لو ں کی تیا ری اور شجر کاری کا سلسلہ جا ری ہے۔ڈپٹی کمشنر و ڈی جی پی ایچ اے نے مزید کہا کہ ملتان شہر کی گرین بیلٹس اور پارکو ں میں عوام کو تما م سہو لیات مہیا کی جا ئے۔مو سمی پھو لو ں اور مقامی درختو ں کی شجر کاری کیلئے مر بو ط حکمت عملی اختیا ر کی جائے۔
تازہ ترین