• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موجودہ صورتحال پر GHQ میں خصوصی کانفرنس

راولپنڈی میں واقع پاک فوج کے مرکزی دفتر جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں موجودہ صورتِ حال پر خصوصی کانفرنس طلب کر لی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق خصوصی کانفرنس میں موجودہ صورتِ حال پر اعلیٰ عسکری قیادت کی مشاورت اور بات چیت جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے: ایسے فیصلے جن سے فاصلے بڑھیں، ان کا فائدہ ؟

واضح رہے کہ آج خصوصی عدالت کی جانب سے سنگین غداری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دیا گیا ہے۔

تازہ ترین