لاہور ، چونیاں (نمائندہ جنگ، نامہ نگار )انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نےچونیاں میں کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے ملزم سہیل کو ایک کیس میں تین مرتبہ سزائے موت سنا دی ۔
کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد اقبال نے فیصلہ سنایا۔
چونیاں سے نامہ نگار کے مطابق8 سالہ فیضان کے قتل کا ٹرائل مکمل ہوا۔