• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نظام حیدر آباد کیس: پاکستان کو6 ملین پاؤنڈ ادائیگی کا حکم

لندن (مرتضیٰ علی شاہ) برطانوی عدالت کی جانب سے پاکستان کو کیس کے6ملین پاؤنڈ ادائیگی کا حکم دیا گیا ہے۔ لندن ہائیکورٹ نے پاکستان کو6ملین پاؤنڈ کیس کے قانونی اخراجات کی مد میں ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ نظام آف حیدرآباد کے لواحقین اور دیگر نے رقم کے حصول کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

تازہ ترین