• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان خان شنواری اسپتال سے ڈسچارج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان خان شنواری کو کراچی کے اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔عثمان شنواری کو کراچی ٹیسٹ سے قبل ٹائی فائیڈ کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، عثمان کو ڈاکٹروں نےآرام کا مشورہ دیا ہے۔
تازہ ترین