• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


نیب راول پنڈی نے رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کو کل طلب کر لیاہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے نارووال اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات جاری ہیں۔

نیب راول پنڈی کے تفتیشی افسر پی ڈبلیو ڈی کی ٹیم کے ہمراہ نارووال کا دورہ کر چکے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب تفتیشی افسر نے نارووال میں مبینہ بدعنوانی کے معاملے کی تحقیقات کی۔

تازہ ترین