• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنل( ر) انعام الرحیم کی بازیابی، لاہور ہائیکورٹ کی وزارت دفاع کو جواب جمع کرانے کیلئے مزید ایک ہفتہ مہلت

راولپنڈی(نمائندہ جنگ) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایڈووکیٹ کی بازیابی کیلئے دائر رٹ وزارت دفاع کو جواب جمع کرانے کیلئےمزید ایک ہفتہ کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔جمعرات کو وزرات دفاع کی طرف سے جواب کیلئے چار ہفتوں کی مہلت طلب کی گئی تھی جو عدالت عالیہ نے مسترد کرتے ہوئے ایک ہفتہ کردی۔

تازہ ترین