• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کا طیارہ نور خان ایئر بیس راولپنڈی پر نہیں اتر سکا

راولپنڈی (مانٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کا طیارہ کراچی سے واپسی پر شدید دھند کے باعث نور خان ایئر بیس راولپنڈی پر نہیں اتر سکا جس کی وجہ سے طیارے کا رخ پشاور کی طرف موڑ دیا گیا۔
تازہ ترین