کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلاگیٹورڈٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر شروع ہوگیا جس کا افتتاح محمد اخلاق نے کیا کھیلے گئے میچوں میں نیشنل باسکٹ بال کلب نے سول باسکٹ بال کلب کو کراچی کولٹس نے ڈائو باسکٹ بال کلب کو شکست دی ۔
انہوں نے کہا کہ امریکی حملے کا جواب دینے کے وقت اور نوعیت کا فیصلہ ایرانی افواج کریں گی۔
تنازع کے فریقین، خاص طور پر اسرائیل کو فوری جنگ بندی پر پہنچنا چاہیے:چینی مندوب
ایران کے جوہری پروگرام پر سنجیدہ مذاکرات کئے جائیں:سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس
تنازع کے پرامن حل کے لیے سفارتکاری کو موقع دیا جائے:پاکستانی مندوب عاصم افتخار
پاکستان ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کا فائنل کھیلنے کے بعد ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی ہے، ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا عزیز و اقارب نے استقبال کیا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کےلیے سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہے۔
ورثاء کے مطابق 13 سالہ کرسٹینا گھر کے صحن سے کمرے میں جا رہی تھی کہ اچانک گرگئی اسے فوری طور پر اسپتال لے گئے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن اور استحکام کےلیے مکالمے کو ضروری قرار دیا ہے۔
مصنفہ اور کالم نگار فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ ایران پر حملے میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے نسل کش اسرائیل کا ساتھ دیا۔
شام کے دارالحکومت دمشق کے گرجا گھر میں خودکش دھماکا ہوگیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ گزشتہ روز ایک شاندار فوجی کامیابی حاصل ہوئی، اس کامیابی میں بم کو ایران کے ہاتھ سے چھین لیا گیا۔
امریکا نے ایران پر بنکر بسٹر بموں اور میزائلوں سے حملہ کر دیا، فردو، نطنز اور اصفہان کی 3 جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا، یہ حملہ کر کے امریکا بھی اسرائیل کی ایران پر مسلط کردہ جنگ میں شامل ہو گیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے پاک بھارت جنگ بندی سے متعلق اہم بیان دے دیا۔
اپنے بیان میں اسرائیلی آرمی چیف آف اسٹاف ایال ضمیر نے کہا کہ ہماری مہم جاری ہے، ابھی بھی نشانہ بنانے کے لیے اہداف موجود ہیں۔
جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سابق رکنِ قومی اسمبلی کو مشکوک شہریت پر نوٹس دینے والے ڈپٹی کمشنر حبیب بنگلزئی ایک دعوت میں ان ہی سابق ایم این اے کے گھر پہنچ گئے۔
وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت پر وزیراعظم اور تمام سیاسی جماعتیں فوج کی پشت پر تھیں۔