• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹری، جلال محمود شاہ کے فرزند کا ولیمہ سندھ بھر سے ہزاروں افراد کی شرکت

کوٹری (نامہ نگار)سندھ یونائٹیڈ پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ کے فرزند سید سرویچ مرتضیٰ کی سن میں دعوت ولیمہ کی تقریب میں سندھ بھر سے ہزاروں افراد کی شرکت ۔مختلف قوم پرست جماعتوں ،تنظیموں کے رہنماو¿ں ،کارکنوں اور جامشورو کی مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ وکلاءاور صحافی بھی شریک ہوئے ۔اس موقع پر سید جلال محمود شاہ اور انکی فیملی کے افراد نے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اورولیمہ تقریب میں شرکت کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین