• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبی : دوگروپوں میں تصادم،8زخمی

سبی(نامہ نگار) سبی کے علاقے الہ آباد میں دوگروپوں میں تصادم کے نتیجے میں آٹھ افراد رمضان ،محمد اختر،عاشق علی، اعجازاحمد،عبدالمالک ،بازمحمد ،متین اورگل نور زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
تازہ ترین