• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائم مقام گورنربزنجو کی لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں شرکت

کوئٹہ(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مامون الرشید شیخ کی تقریب حلف برداری میں قائمقام گورنر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی قائم مقام گورنر میر عبدالقدوس بزنجو نے حلف اٹھانے پر چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو مبارک باددی۔
تازہ ترین