• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے انتظامیہ ملتان نے بغیر ٹکٹ مسافروں کیخلاف مہم کی رپورٹ ہیڈکوارٹرارسال کر دی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ ملتان نے15یوم کی بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کی رپورٹ ہیڈکوارٹر لاہور ارسال کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق ریلوےملتان ڈویژن میں اس عرصہ کے دوران کل 507مسافر بغیر ٹکٹ سفر کرتے ہوئے پکڑئے گئے۔
تازہ ترین