• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) حکومت پنجاب کی طرف سے ضلع سیالکوٹ میں تعینات ڈاکٹر ز کو ایجوکیشن،ضلعی انتظامیہ اور پولیس ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ۔ڈاکٹر فرحت سلیمی کو بطور وائس چا نسلر خواتین یونیورسٹی ،ڈاکٹر آصف طفیل کوڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر اور ڈاکٹر عابد خان کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ذمہ داریاں سونپ رکھی گئیں تاکہ عوامی اور انتظا می معاملات کو بطریق احسن ادا کرنا  ممکن بنایا جا سکے۔
تازہ ترین