• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اثاثے،نیب کا خورشید شاہ و دیگر کیخلاف ایک ارب 30 کروڑ کا ریفرنس ،سماعت آج احتساب عدالت سکھر میں ہوگی

سکھر (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید احمد شاہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں دائر ریفرنس کی سماعت آج 7جنوری کو احتساب عدالت سکھر میں ہوگی۔ نیب کی جانب سے سید خورشید شاہ، ان کے صاحبزادے رکن صوبائی اسمبلی سید فرخ شاہ، داماد و بھتیجے صوبائی وزیر سید اویس قادر شاہ سمیت دیگر اہل خانہ و ساتھیوں کیخلاف ایک ارب 30کروڑ روپے سے زائد اثاثے بنانے کا ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔
تازہ ترین