• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے ملکی قرضوں میں 7ہزار 6سو ارب کا اضافہ کیا ہے، اسحاق ڈار

لندن (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماءسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہے پی ٹی آئی کی نا اہل اور نکمی حکومت نے صرف ایک سال کے اندر ملکی قرضوں میں 7 ہزار 6سو ارب کا اضافہ کیا ہے،پی ٹی آئی نے قرضوں کی واپسی پر جھوٹ بولنے کا ایک عجب تماشا لگا رکھا ہے۔
تازہ ترین