• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس : منجمد جھیل بیکال پر میوزک کنسرٹ


یوں تو آپ نے کئی میوزک کنسرٹ میں فنکاروں کے موسیقی کے آلات پر مدھر دھنیں پیش کرتے دیکھا ہی ہوگا، لیکن جناب روس میں تو منچلوں نے برف کو ہی میوزک انسٹرومنٹ بناڈ الا ہے۔

یہ دلچسپ میوزک پرفارمنس روس کے سرد ترین مقام سائبیریا کی  Baikalنامی دنیا کی سب سے گہری منجمد جھیل پر پیش کی گئی جب کچھ منچلے سیر کیلئے پہنچے اور سخت سردی کے باعث جم جانے والی جھیل پر برف کے ٹکڑوں کو بجاتے ہوئے خوبصورت دھنیں پیش کیں۔

تازہ ترین