• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک کروڑ کی ڈکیتی پولیس کی تفتیش جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ملتان میں 3 روز قبل بکر منڈی کے قریب بیوپاریوں سے ہونے والی ایک کروڑ ڈکیتی کی واردات کا سراغ نہ لگایا جاسکا ۔اس سلسلے میں پولیس نے ڈکیتی کے مقدمات میں اشتہاری 6 ملزمان کو گرفتار کیا تھا جن سے تفتیش جاری رکھی ہوئی ہے۔ دوسری جانب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا پولیس نے سائینٹیفک طریقہ سے تفتیش جاری رکھی ہوئی ہے۔
تازہ ترین