امریکی حملوں کی 12 ویں لہر مکمل، ایرانی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
سینٹکام کے مطابق 12 ویں روز کی کارروائی کے دوران ایرانی فوجی اہداف، جن میں بحری عسکری صلاحیتیں، میزائل اور ڈرون ذخیرہ گاہوں، ساحلی نگرانی کے مراکز اور فضائی دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔۔