• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی پابندیاں مسترد، مہاتیر محمد اپنے موقف پر قائم

کوالالمپور (جنگ نیوز) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ملائیشین پام آئل کی درآمد پر نئی پابندیوں کے باوجود وہ غلط کو غلط کہتے رہیں گے خواہ اس سے ملک کو معاشی نقصان کا سامنا ہو۔ مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ درحقیقت ہمیں تشویش ہے کیونکہ ہم بھارت کو بہت زیادہ پام آئل فروخت کرتے ہیں لیکن دوسری جانب ہمیں صاف گوئی کی ضرورت ہے تاکہ اگر کچھ غلط ہورہا ہے تو ہمیں اس بارے میں کہنا ہوگا۔

تازہ ترین