• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز سے مفتاح اسماعیل کی جاتی امرأ رائے ونڈ میں ملاقات

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ (ن)کی مرکزی رہنما مریم نواز سے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جاتی امرأ رائے ونڈ میں ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں سیاسی صورتحال اورپارٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
تازہ ترین