• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی خاتون پولیس آفیسر کے قتل کا ملزم 15سال بعد گرفتار

اسلام آباد ( ,خصوصی نامہ نگار) وفا قی پولیس نے برطانوی خاتون پولیس آفیسر کے قتل کے الزام میں ملوث 71سالہ ملزم کو 15سال بعد گرفتار کرلیا۔ملزم پیرا دتہ خان کوگزشتہ روز گرفتار کیا گیا ۔ملزم نے 18 نومبر 2005کو ٹریول ایجنسی میں ڈکیتی کے دوران خاتون پولیس آفیسر شیرون کو قتل کیا تھا ۔ذرائع کے مطابق ملزم کے ریمانڈ کے دوران برطانیہ کے حوالے کرنے سے متعلق معاملات طے کئے جائیں گے۔
تازہ ترین