آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ یکم رجب المرجب 1441ھ 26؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

پاکستا نی مسائل اور معاشرتی زوال کا اصل ذمہ دار کون؟”جرگہ“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان کے اصل مسائل اور معاشرتی زوال کا ذمہ دار کون ہے، معاشرے میں عدم تحفظ کا احساس کیوں بڑھ رہا ہے اور پاکستانی سوسائٹی کو نارمل کیسے بنایا جاسکتا ہے ؟۔ اِن تمام موضوعات پر ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں ہفتے کی شب 10بجکر5منٹ پر خصوصی گفتگو ہوگی۔ شو کے دوران تحریک انصاف کے ندیم افضل چن، مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک ، پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر اور معروف تجزیہ کار شہزاد چوہدری دلچسپ اور مدلل گفتگو کریں گے۔ پروگرام کے میزبان سلیم صافی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید