• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


وسینا کے ایک پارک میں ڈانس کرتے ریچھ نے دیکھنے والوں کو ورطۂ حیرت میں مبتلا کردیا۔

اس ریچھ کو خصوصی طور پر ڈانس سکھایا گیا ہے جبکہ شہریوں سے ملنے جلنے سمیت انہیں تفریح فراہم کرنے کی بھی ٹریننگ دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اکثر بھالو انسانوں کو دیکھ کر اپنی راہ بدل لیتے ہیں جبکہ کئی علاقوں میں ریچھوں کے انسانوں پر حملوں کے واقعات بھی ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین