کراچی (اسٹاف رپورٹر) عمران فخر غنی اسپور ٹس فٹ بال کلب مواچھ گوٹھ کے صدر اور زاہد سیکرٹری منتخب ہوگئے۔دیگر عہدے داروں میں خازن حنیف، گرائونڈ انچارج گل محمد، کوچ رزاق پاکو اور نوید شامل ہیں۔
روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور جنوبی صوبے زپوریزہیا پر ڈرون اور میزائلوں سے بڑا حملہ کیا ہے، جس میں 16 افراد ہلاک اور 124 زخمی ہوئے۔
اسرائیل نے ایران کے شمالی شہر قزوین پر شدید بم باری کی ہے۔
چینی صدر شی جن پنگ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشدیدگی جلد از جلد کم کرنے پر زور دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل سے متعلق اپنے پرانے موقف سے یوٹرن لے لیا ہے۔
اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ اسرائیل آج تہران میں انتہائی اہم ترین اہداف کو نشانہ بنانے جا رہا ہے۔
کراچی کے ملیر جیل سے فرار ہونے والا مزید ایک قیدی گرفتار ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق فرار 225 قیدیوں میں سے 172 قیدی گرفتار کیے جا چکے ہیں۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ کیا ہے۔
سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ٹی وی پر اسرائیلی حملے کا ہدف ایرانی پروفیسر محمد مرندی تھے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ کے لیے 16 ارب کا بجٹ رکھنے پر سوال اٹھادیا۔
پاکستان نے ایران میں تعینات سفارتی عملے کو واپس بلانے پر غور شروع کردیا ہے۔
اطالوی بحری جہاز آئی ٹی ایس انتونیو مارچیلیا کی کراچی کی بندرگاہ پر آمد ہوئی۔
پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔
بلوچستان کے وزیرِ خزانہ میر شعیب نوشیروانی صوبائی بجٹ پیش کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اچانک طبیعت خراب ہونے پر میواسپتال لاہور پہنچی ہیں۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے فنانس بل پر بحث کی گئی۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔