ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد فاروق شریف کو ضلعی ممبربیت المال نامزد کرکےتقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ محمد فاروق شریف نے بطورضلعی ممبربیت المال نامزدگی پروزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات وکلچرمحمد ندیم قریشی کا شکریہ ادا کیاہے۔