• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف نیفرولوجی میں سہولیات کی فراہمی قابل اطمینان ہے‘بریگیڈیئر لقمان حفیظ

کو ئٹہ(خ ن) بریگیڈیئر لقمان حفیظ نے بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف نیفرولوجی(BINUQ) کا دورہ کیا ادارے کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عبدالکریم زرکون نے انہیں مختلف شعبہ جات کی کارکردگی سے آگاہ کیا بریگیڈیئر لقمان حفیظ نے ہسپتال میں مریضوں اور ان کے لواحقین سے بھی گفتگو کی اور سہو لیا ت کی فراہمی کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے دور دراز سے آنے والے مریضوں کے علاج کیلئے ایسا ہسپتال ہونا لائقِ تحسین ہےانہوں نے مہمانوں کی تاثراتی کتاب میں ادارے کی کارکردگی کو سراہا ۔
تازہ ترین