پاکستان آئیڈل: ہر طرف آڈیشن اپ لوڈ کرنے کی دوڑ شروع
اس بار دل دھڑکیں گے تیز، سانسیں تھم جائیں گی اور ہر طرف گونجے گا آواز کا جادو، پاکستان کے نوجوانو! لمحہ آ گیا ہے اپنی صلاحیت کو دنیا کے سامنے منوانے کا، کیونکہ پاکستان کا سب سے بڑا اور مقبول میوزک مقابلہ ’پاکستان آئیڈل‘ کی صورت میں ایک شاندار انداز میں واپس آ رہا ہے۔