• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عزیز آبادپولیس نے سسر کی رقم ہڑپ کرنے والے داماد کو گرفتار کر کےمقدمہ درج کر لیا ،پویس کے مطابق ملزم ذکی الدین عرف شہباز نے اپنے سسر سے7لاکھ روپے لئے تھے، واپس مانگنے پرجان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا رہا،بعد ازاں ملزم نے سسر کو 7 لاکھ رروپے کا چیک دیا وہ بھی بائونس ہوگیا۔

تازہ ترین