آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ یکم رجب المرجب 1441ھ 26؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

اسلام آباد ائیرپورٹ پر سورجہاز کے ٹائر کے نیچے آکر ماراگیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ائیر پورٹ کے رن وے پر سور گھس آیا جو جہاز کے ٹائر تلے آکر ہلاک ہو گیا۔سول ایوی ایشن حکام کے مطابق ائیرپورٹ کے بیرونی جنگلے کی دیوار کے نیچے سے زمین کھود کر ایک سور رن وے تک پہنچ گیا۔اس وقت ایک غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز لینڈنگ کے بعد ٹیکسی وے پر تھی، واقعہ پر کپتان نے کنٹرول ٹاور کو اطلاع دی کہ طیارے کے ویل سے جانور ٹکرا گیا ہے۔سول ایوی ایشن حکام فوری طور پر موقع پر پہنچے اور رن وے کو کلیئر کر دیا۔

اہم خبریں سے مزید