غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے بتایا کہ مادورو کے خلاف کارروائی کے دوران وینزویلا اور کیوبا کی فورسز کے ساتھ لڑائی ہوئی تھی، مارے جانے والوں میں عام شہری بھی شامل ہیں۔
پنجاب کی خواتین اپنی صلاحیت سے صوبے کی قسمت بدل دیں گی: مریم نواز
لاٹری جیتنے والے شخص نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
ان کا کہنا ہے کہ میں نے کرکٹ کے کھیل کی ایمانداری، عزت اور جذبے سے خدمت کی ہے اور میں اسی جذبے کے تحت کھیل سے وابستہ رہوں گی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا کی حکومت کا کہنا ہے کہ امریکی حملے میں تقریباً 2 درجن سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ رشنا خان نے جیو نیوز کے مشہور اینکر شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ محبت اور شادی کی دلچسپ کہانی سنا دی۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو گزشتہ رات گئے آئی سی سی کی جانب سے ای میل موصول ہوئی ہے: ذرائع بی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شاہین شاہ آفریدی این سی اے میں میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں ری ہیبلیٹیشن کر رہے ہیں۔
موبائل فون کے بغیر بے چینی یا گھبراہٹ محض ایک عادت نہیں بلکہ ایک سنجیدہ نفسیاتی مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد رہا۔
شہر قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 85 ہزار 62 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
سعودی قیادت میں قائم اتحاد کا بیان میں مزید کہنا ہے کہ الزبیدی ریاض کے لیے طیارے پر سوار نہیں ہوئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جنوبی فلپائن میں زلزلے کا مرکز سانتیاگو سے 27 کلومیٹر مشرق میں تھا۔
جنید خان فیصل قریشی کے نئے شروع کیے گئے شو میں بطور مہمان شریک ہوئے تھے
کراچی کے علاقے محمود آباد کشمیر کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 25 سال کا نوجوان جاں بحق ہو گیا۔