• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان پاکستانی بولرزدنیاکا بہترین پیس اٹیک بن سکتے ہیں،وقار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا کہ لائن اینڈ لینتھ پر کنٹرولکریں۔ نو بال کو ایک جرم سمجھیں۔ وقار یونس نوجوان فاسٹ بولرز کیسخت محنت سے متاثر ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ‏نوجوانوںمیں دنیا کی خطرناک پیس بیٹری بننے کی صلاحیت موجود ہے۔ لاہور میں قومی کیمپ میں بولروں سے بات چیت کرتے ہوئے ۔ وقار یونس تیز پریکٹس پچ پر بولروں کو پریکٹس کراتے رہے۔ تیز رفتاری کے ساتھبولروں کو ان سوئنگ اور آؤٹ سوئنگ کے گر بھی سکھائےجا رہے ہیں۔ بولروں کو تیزرفتاری میں تسلسل برقرار رکھنے کے لیےمشقیں کرائی گئیں حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی اور محمد حسنین کی پریکٹس میچ سے الگ بولنگ پریکٹس کرائی گئی۔
تازہ ترین