• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) لانڈھی کے علاقے منزل پمپ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 22سالہ نامعلوم نوجوان شدید زخمی ہو گیا ،جناح اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں وہ دوران علاج جاں بحق ہو گیا،سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود سپر ہائی وے جنجال گوٹھ چاکر ہوٹل کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 26سالہ یامین جاں بحق ہو گیا ۔

تازہ ترین