• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثے ضمنی ریفرنس کی سماعت 12 فروری تک ملتوی

اسلام آباد (ایجنسیاں ) احتساب عدالت نے اسحاق ڈار پر آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت12 فروری تک ملتوی کر دی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کورٹ روم نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار پر آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت کی۔
تازہ ترین