• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عاشق اعوان کو چیف سیکرٹری کی امدادی کاموں پر بریفنگ

کوئٹہ(پ ر) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر نے ملاقات کی جس میں برف باری اور بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال اور امدادی کاموں کے حوالے سے چیف سیکرٹری نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کو بریف کیاجس پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے ساتھ رابطے میں ہے برف باری سے متاثرہ علاقوں کے عوام کو امدادی ریلیف این ڈی ایم اے اور ریڈ کریسنٹ کے ذریعے دیا جائے گا۔
تازہ ترین