• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

اسلام آباد پولیس کے ناکے پر موجود اہلکاروں نے باڈی کیمرہ کا استعمال شروع کر دیا

اسلام آباد پولیس کے ناکے پر موجود اہلکاروں نے باڈی کیمرہ کا استعمال شروع کر دیا 


اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق اسلام آباد پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کر دیا گیا ،ناکے پر موجود اہلکاروں نے مکمل ٹریننگ کے بعد باڈی کیمرو ں کا استعمال شروع کر دیا ۔

تازہ ترین