• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزاد اقبال لون کے کزن تنویراسلم بٹ انتقال کرگئے

لاہور(سپیشل رپورٹر) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لاہور کے جنرل منیجر شہزاد اقبال لون کے ماموں زاد بھائی تنویر اسلم بٹ انتقال کرگئے، انھیں گوجرانوالہ میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، مرحوم کی عمر 58برس تھی ، پسماندگان میں بیوہ دو بیٹے اور بیٹی شامل ہیںِ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی آج ان کے گھر گوجرانوالہ میں ہو گی۔ جس میں یونیورسٹی کے تمام تعلیمی شعبہ جات سے اساتذہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے باقی دنیا کے مقابلے میں پاکستان میں موجودہ اور مستقبل میں آبادی کے بڑھنے کے امور پر روشنی ڈالی۔
تازہ ترین