• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسکیو کے کرکٹ سیرز کیلئے انتظامات 24ایمبولینسز تعینات کی گئیں ہیں

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ڈی جی ریسکیو کی ہدایت پر ریسکیو حکام کی جانب سے کرکٹ سیرز کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق میچزکے دوران 24ایمبولینسز 10فائر وہیکلز،41موٹر بائیک ایمبولینس اسٹیڈیم کے اطراف میں تعینات کی گئیں ہیں جبکہ اسٹیڈیم کے اطراف اور اسٹیڈیم میں 20 اضافی ریسکیوپوسٹیں بنائی گئیں ہیں۔
تازہ ترین