• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابل میں پہلی بار اسٹریٹ فیشن ویک کا انعقاد

کابل میں پہلی بار اسٹریٹ فیشن ویک کا انعقاد


افغانستان کے دار الحکومت کابل میں انوکھے فیشن وِیک کا انعقاد کیا گیا جس میں سڑک کو ریمپ میں بدل دیا گیا۔

کابل کی سڑک پر ماڈلز نے روایتی ملبوسات میں خوب جلوے بکھیرے۔

افغان دارالحکومت میں پہلی بار منعقد ہونے والے اس اسٹریٹ فیشن ویک میں مرد وخواتین سمیت درجنوں ماڈلز نے شرکت کی اور اپنے روایتی لباس میں سڑک پر کیٹ واک کی۔

تازہ ترین